Drawings

Alam Pak Ghazi Abbas A.S

جب بھی کوئی غم کا احساس پاؤ
آؤ عَلم کے سائے میں آؤ ۔۔۔۔

دُنیا یہ تیری کیا تُجھ کو دے گی
کِس کو دیا ھے جو تُجھ کو دے گی
اپنی مُرادیں غازیؑ سے پاؤ ،
آؤ عَلم کے سائے میں آؤ ۔۔۔۔

جب غم رُلائے ، جب دل ھو بوجھل
تیری وفا کا نہ دے کوئی پھل
کیا غم ھے ، غم کو اَب بھول جاؤ،
آؤ عَلم کے سائے میں آؤ ۔۔۔۔

یہ وہ نوحہ ہے جو میں بچپن سے سُنتی آ رہی ہوں، جب بھی میں پریشان ہوتی ہوں، یا تکلیف میں ہوتی ہوں، اسِ دُنیا سے بیزار ہوتی ہوں اور سکون کی تلاش میں ہوتی ہوں تو یہ الفاظ میرے دِل پر مرہم جیسا کام کرتے ہیں۔ آج اِسی کیفیت میں یہ الفاظ سُنتے سُنتے میں نے یہ “علم مبارک” بنا دیے۔ دُعا ہے پروردگار بحقِ غازی عباس علمدارؑ مجھ سمیت تمام مومنین و مومنات کے تمام غم اور پریشانیاں دور فرمائے۔ آمین!

آرٹسٹ – سائرہ سید

Alam Pak – Flag – Hazrat Abbas – Painting – Drawing – Islamic Art – Shia Art – Calligraphy – Art – Artist – Saira Syed

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button