Paintings

آہ یہ کربناک منظر

آہ یہ کربناک منظر اور کوئٹہ کا منفی°7 درجہ حرارت!
خبر لیجئے اے ابنِ مشکل کشاء! بلاتے ہیں رو رو کے اہلِ
عزاء! اِک طرف ظالم زمانے والے، اِک طرف حســــینؑ کے
چاہنے والے۔ آجایئے اے خونِ ناحق کا بدلہ لینے والے!💔
اے ہماری آخری اُمید، یا مہدیؑ! اَللّهُمَّ عَجِّل لِوَلیِّکَ الفَرَج..
.
#SairaSyed#ArtXpert#stopshiakilling
#ShiaGenocide#Quetta#ShiaArt#Art

Related Articles

Back to top button