Drawings

Al Ajal Ya Mahdi – Mini Art

ایک اور جمعہ گزر گیا مولا آپؑ نہیں آئے، صدیاں گزر
گئیں، ہر آنکھ آپؑ کے لئے اشکبار ہے، ہر دل آپؑ کے لیے
بے قرار ہے اور ہر احساس سوگوار ہے۔ اے کاش ہمیں
معلوم ہوتا کہ آپؑ کا مرکز کہاں ہے؟ کس زمین نے آپؑ
کو بسا رکھا ہے؟ تو ہم میلوں کا سفر طے کر بھی آپؑ
کے قدموں میں پہنچ جاتے۔ اپنے منتظرین کو جدائی
سے بچائیے اور جلد ظہور فرمائیے۔۔ العجل یا ساقیِ
گلفام، العجل یا شہہ خضریٰ مقام، العجل یا آقا جان،
یا امام مہدی آخر زمانؑ! (اَللّهُمَّ عَجِّل لِوَلیِّکَ الفَرَج)💙

(ہمیشہ سے ہمیشہ تک آپؑ کی منتظر – سائرہ سید)

~صبح ظہور نزدیک ہے~
‏°اِنَّهُـمْ يَـــَروْنَــهُ بَــعِــيْـداوَنَـــَراهُ قَـــِریْــبَــا°

Art for the love of Imam Mehdiع
Website – www.SairaSyed.com

#SairaSyed #ArtXpert #YaMahdi #یامھدی
#AlAjal #imammehdi #islamicart #Art✒️

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button