Paintings

Ya Gul e Narjis Mahdi A.S

ایک اور جمعہ گزر گیا امامؑ کا دیدار نصیب نہیں ہوا۔
اے جانِ بہار، اے گلِ نرگس آپؑ تو نہیں آئے لیکن آپؑ
سے محبت اور عقیدت کے اظہار کے طور پر میں نے
ایک اور فن پارہ تخلیق کر دیا! 💙✨

مولا امام مہدیؑ نے اپنے خط میں شیخ مفید کو بتایا
کہ غیبت کی اصلی وجہ ہمارے شیعوں کے گناہ ہیں:
“بس واحد چیز جو مجھے ان سے پوشیدہ رکھے ہوئے
ہے، ان کے ناپسندیدہ اعمال ہیں جو مجھ تک پہنچتے
ہیں، میں ان سے ایسے اعمال کو پسند نہیں کرتا اور
نہ توقع رکھتا ہوں۔” [کتاب مکیال المکارم ؛ جلد – 2]

گناہ ہم کر رہے ہیں اور امـــامؑ کی غیبت طولانی ہوتی
جا رہی ہے!! امـــام زمانؑ کی غیبت کی ایک اصلی اور
بنیادی وجہ وہ گناہ ہیں جو ہم انجام دیتے ہیں۔ امــامؑ
تک پہنچنے کے لیے ضروری ہے کہ ہم گناہ ترک کر دیں
اور حقیقی توبہ کریں۔حقیقی توبہ کے کچھ آداب ہیں،
صرف زبان سے توبہ کر لینا کافی نہیں ہے بلکہ یہ توبہ
ہمارے عمل میں بھی ظاہر ہونی چاہیے۔

~صبح ظہور نزدیک ہے~
‏°اِنَّهُـمْ يَـــَروْنَــهُ بَــعِــيْـداوَنَـــَراهُ قَـــِریْــبَــا°

Jumma Mubarak!!
Work in Progress.. 🖤✒️
#SairaSyed #ArtXpert #YaMahdi #Art

Your deeds are observed by Allah, His
Messengerص and the believers! 💙✨

وَقُلِ اعْمَلُوا فَسَيَرَ‌ى اللَّـهُ عَمَلَكُمْ وَرَ‌سُولُهُ وَالْمُؤْمِنُونَ ۖ
وَسَتُرَ‌دُّونَ إِلَىٰ عَالِمِ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ فَيُنَبِّئُكُم بِمَا كُنتُمْ
تَعْمَلُونَ

.. And say (O Muhammadص) “Do deeds!
Allah will see your deeds, & (so will) His
Messenger & the believers. And you will
be brought back to the All-Knower of the
unseen & the seen.. Then He will inform
you of what you used to do.”

[Surah Tauba – 105]

اور پیغمبر کہہ دیجئے کہ تم لوگ عمل کرتے رہو کہ
تمہارے عمل کواللہ رسول اور صاحبانِ ایمان سب
دیکھ رہے ہیں اور عنقریب تم اس خدائے عالم الغیب
والشہادہ کی طرف پلٹا دئیے جاؤ گے اور وہ تمہیں
تمہارے اعمال سے باخبر کرے گا

[سورة التوبة : 105]

Indeed, Imam Zamanaع witnesses our
deeds. How many of you burdened Him
with your bad deeds?????

~صبح ظہور نزدیک ہے~
‏°اِنَّهُـمْ يَـــَروْنَــهُ بَــعِــيْـداوَنَـــَراهُ قَـــِریْــبَــا°

#SairaSyed #ArtXpert #YaMahdi #یامھدی
#AlAjal #313Shia #IslamicArt #ShiaArt🎨

Ya Mehdi – Al Ajal – 313 Shia – Jamkaran Mosque – Painting – Drawing – Islamic Art – Shia Art – Calligraphy – Art – Artist – Saira Syed

Related Articles

Back to top button